اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایڈمنسٹریٹر کا قلمدان تبدیل، اختیارات ڈپٹی کمشنر کو تفویض

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) بلدیہ عظمیٰ لاہور میں شہری سہولیات کی فراہمی کے لئے ایڈمنسٹریٹر کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا۔

29ویں کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے میٹنگ منٹس جاری کر دیئے گئے جن کے مطابق شہر لاہور کے ایڈمنسٹریشن کے اختیارات ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کو تفویض کردیئے گئے، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سے ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داری واپس لے لی گئی۔

 نو ڈویژنز میں سے صرف ایک ڈویژن کا چارج تبدیل کیا گیا ہے، 24 اکتوبر 2022 کو کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج سونپا گیا تھا، کمشنر کی مصروفیات کے باعث صرف لاہور کی ایڈمنسٹریشن کا چارج واپس لیا گیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے اختیارات کا استعمال کر کے کیبنٹ کمیٹی اجلاس میں ایڈمنسٹریشن کے چارج کی تبدیلی کی منظوری دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے