اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، سردی بڑھ گئی

19 Oct 2023
19 Oct 2023

لاہور :(سامعیا سعید) صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ میں کمی کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 جبکہ کم سے کم 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں ہوا 8 کلو میٹر پر گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہے گا جبکہ  آئندہ ہفتے کے دوران بھی بارش کے امکانات موجود نہیں ہیں۔

دوسری جانب محکمہ ماحولیات کے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 165 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا ہے، دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبر پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے