اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حارث کو بھی بخار، پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لیا

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بنگلورو میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے پریکٹس سیشن میں وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے شرکت نہ کی۔

ذرائع کے مطابق محمد حارث کے سوا تمام کھلاڑی پریکٹس سیشن میں موجود تھے، محمد حارث  کو  بخار ہے لہٰذا انہیں آرام کا کہا گیا ہے۔

ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی،عبداللہ شفیق، زمان خان اور سلمان علی آغا بھی ٹریننگ کا حصہ ہیں۔

پریکٹس سے قبل پانچوں کھلاڑیوں کا پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سلیم نے مکمل جائزہ لیا اور اس دوران کھلاڑیوں سے سپرنٹ بھی لگوائی گئی۔

 پریکٹس سیشن کے دوران شاہین آفریدی اور زمان خان نے اپنے مکمل رن اپ کے ساتھ بولنگ کی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں کل 20 اکتوبر بروز جمعہ کو پاکستان اپنا اہم میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے