اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے: عطا تارڑ

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف بہادر لیڈر ہیں، 21 اکتوبر کو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔

جلسہ سے خطاب میں عطا تارڑ  نے کہا کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ سے ملک کے حالات اب بہتر ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پورے پاکستان میں موٹرویز کا جال بچھایا، نواز شریف نے کام کیا اور ہمارے مخالفین  نے صرف باتیں کیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ جہلم کا چودھری اتنا بھاگا ہے کہ اس کی سانس پھول گئی، بزدل کی اپنی باری آئی تو بھاگ گیا۔

حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے عطا تارڑ  نے کہا کہ ہاتھ کھڑے کر کے بتاؤ نواز شریف کا استقبال کرنے کون کون جائے گا؟ یہ ہماری اور پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے