اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیول پلیئنگ فیلڈ کی جتنی ضرورت نواز شریف کو ہے کسی اور کو نہیں: طلال چودھری

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی جتنی ضرورت نواز شریف کو ہے ملک میں کسی اور کو نہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ نواز شریف کو 4 الیکشنز میں سے صرف 1 لڑنے دیا گیا، لوگ کہتے ہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہئے، لوگ ہمیں طعنہ دیتے ہیں ڈیل ہوئی ہے، مشکل وقت آیا نہ کوئی رویا، نہ کسی نے قائد اور پارٹی کو چھوڑا۔

طلال چودھری نے مزید کہا ہمارے لیڈر کو پتہ تھا ان کو بنایا گیا نہیں بلکہ یہ خود لیڈر ہیں، ہمیں ریلیف نہیں وہ انصاف مل رہا ہے جو ظلم ہمارے ساتھ سات سال پہلے شروع ہوا، ہمیں یہ انصاف بہت دیر پہلے ملنا چاہئے تھا۔

رہنما مسلم لیگ ن  نے کہا کہ نواز شریف سمجھتا ہے پاکستان کا مسئلہ صرف ایک ہے روٹی، روٹی اور صرف روٹی، نواز شریف کہتے ہیں میرے پاس ایک اثاثہ ہے جو میں کہتا ہوں وہ کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے