اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب، دنیا کو اس کا محاسبہ کرنا ہو گا: جہانگیر ترین

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ہسپتال پر حملے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، سینکڑوں معصوم جانوں کا ضیاع ایک بڑا انسانی المیہ ہے، معصوم بچوں کی شہادت انسانیت پر بہت بڑا ظلم ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پوری دنیا کو اسرائیل کا محاسبہ کرنا ہوگا، عالمی دنیا کو مشرقِ وسطیٰ میں دیر پا امن کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے