اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

'لہور لہور اے' فیسٹیول کی تیاریاں جاری، آغاز 28 اکتوبر سے ہو گا

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) لہور لہور اے فیسٹیول کی تیاریاں جاری ہیں، جیلانی پارک میں کاریگر لاہور کی قدیم اور ثقافتی عمارتوں کے ماڈل بنانے میں مصروف ہیں جبکہ فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز 28 اکتوبر سے ہوگا۔

جیلانی پارک میں کاریگر لاہور کی قدیم اور ثقافتی عمارتوں بادشاہی مسجد ، چوبرجی سمیت دیگر کے نمونوں کی تیاری میں مصروف ہیں،  فیسٹیول 28اکتوبر سے 12نومبرتک جاری رہے گا، فیسٹیول میں لاہور کی تاریخ وثقافت، ادب ،خوبصورتی اورکھانوں کو اجاگر کیا جائیگا۔

ڈپلومیٹس اور کاروباری شخصیات کو بھی  فیسٹیول میں شرکت کی دعوت دی جائے گی،فیسٹیول کے تمام  پروگراموں میں شہریوں کی شرکت مفت  ہوگی،لہور لہور اے فیسٹیول میں موسیقی، آرٹ پروگرامز،فوڈ سٹالز،تھیٹرز،سپورٹس ایونٹس اور دیگر پروگرام  بھی منعقد کیے جائیں  گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے