اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہرٹاؤن:سیف سٹیز کی نشاندہی پر 2رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے سیف سٹیز سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر دو رکنی موٹرسائیکل چور گینگ دھر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق سیف سٹیز کی ٹیم نے دوران سرویلنس جوہر ٹاؤن کے علاقے میں 2 مشکوک افراد کو دیکھا،جوہر ٹاؤن پولیس کو فوراً مشتبہ افراد کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اس حوالے سے ایس پی عبدالحنان نے بتایا ہے کہ  چیکنگ کرنے پر ملزمان سے پستول برآمد ہوئے، دوران تفتیش ملزمان کے قبضے سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور رکشہ بھی برآمد کر لیا گیا،گرفتار ملزمان کی شناخت کاشف اور مظہر حسین کے نام سے ہوئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، شہر سے جرائم کے خاتمے کیلئے سیف سٹی کیمروں سے مدد مل رہی ہے، شہری اپنے گرد و نواح کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے