اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 2 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد 2 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

 انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات پر سماعت کی، جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں دونوں ملزمان کے خلاف کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ملزمہ فہمیدہ بیگم کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں درخواست ضمانت جبکہ ملزم عبدالحمید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔

یاد رہے کہ ملزم عبدالحمید پر تھانہ نصیر آباد میں کنٹینر جلانے جبکہ تھانہ گلبرگ میں ملزمہ فہمیدہ بیگم پر عسکری ٹاور حملے کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے