اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت مکمل ہو گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت حنیف عباسی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

اے این ایف کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حنیف عباسی کے خلاف درج مقدمے کی انکوائری رولز کے مطابق نہیں ہوئی، حنیف عباسی کو ٹرائل کورٹ نے 25 سال قید کی سزا سنائی، جن افراد نے ایفی ڈرین کا کوٹہ دیا ان افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

حنیف عباسی کے وکیل نے بتایا کہ ایفی ڈرین جتنی دی گئی  ساری ادویات میں استعمال ہوئی اور ان ادویات کی مارکیٹ میں باقاعدہ فروخت بھی ہوئی جس کی رسیدیں موجود ہیں۔ ٹرائل کورٹ نے سزا دیتے وقت درست حالات کا جائزہ نہیں لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے