اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل میں توسیع

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کے سیل میں توسیع کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمل درآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین سے سیل سے متعلق دو مزید درخواستیں کیں، جن میں گھر کے کھانے اور ورزش کیلئے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق سماعت کے دوران جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں کھانا فراہمی کی ذمے داری جیل حکام کی ہے۔

ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ورزش کیلئے مینوئل کے تحت سائیکل مہیا کرنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے