اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے دی

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، قومی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2024ء کوالیفائر میچ جیت لیا۔

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے عمدہ کھیل کی بدولت کمبوڈیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی، پاکستان کے ہارون حامد نے 67 ویں منٹ میں میچ کا واحد گول کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جناح فٹبال سٹیڈیم میں کھیلا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا لیگ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا، یہ پاکستان فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کی تاریخ میں پہلی جیت ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ آج کھیل اورفٹ بال کی فتح ہوئی ہے، فٹ بال عوام کا کھیل ہے، پاکستان میں فٹ بال کو بہت مقبولیت حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے