اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب آئی ٹی بورڈ کے زیراہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس قذافی سٹیدیم میں پنجاب آئی ٹی بورڈ ایڈمن وِنگ کے زیراہتمام سالانہ سپورٹس گالا منعقد ہوا۔

کھیلوں کے مقابلے پورا دن جاری رہے جن میں باسکٹ بال ‘بیڈمنٹن‘ ٹیبل ٹینس‘شطرنج، رسہ کشی ‘پچاس میٹر دوڑ اور دیگر کھیل شامل تھے۔

ایونٹ میں پی آئی ٹی بی کے  ڈائریکٹرجنرل وقارقریشی‘ صائمہ شیخ‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نثاراحمد‘ ڈائریکٹر ارتضیٰ حشمت‘ عقیل خان ‘حسنین اقبال اور مرد و خواتین سٹاف کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ فیصل یوسف کا کہنا ہے کہ کھیل متوازن اور صحتمند زندگی کیلئےبہت ضروری ہیں، مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں سے ذہنی اور جسمانی کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

پی آئی ٹی بی سٹاف نے  سپورٹس ایونٹس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔ آخر میں نمایاں پوزیشنز لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے