اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ:ساؤتھ افریقہ کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا۔

میچ کا ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے جب کہ کھیل کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا لیکن بارش میچ کے آغاز میں تاخیر کا سبب بنی۔

جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کے درمیان یہ میچ بھارت کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جبکہ دونوں ٹیمیں آج اپنا تیسرا، تیسرامیچ کھیل رہی ہیں۔

ساؤتھ افریقہ سکواڈ:

آج کے میچ کے لیے جنوبی افریقی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، تبریز شمسی کی جگہ جیرالڈ کوٹزے کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نیدر لینڈز سکواڈ:

یاد رہے کہ پروٹیز رواں ورلڈکپ میں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیتنے میں کامیاب ر ہے جبکہ نیدر لینڈز کو دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے