اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال کی رونقیں بحال، آج کمبوڈیا سے مقابلہ ہوگا

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں 8 سال بعد انٹرنیشنل فٹبال کی رونقیں بحال ہوگئیں، فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائرز میں پاکستان کا مقابلہ آج کمبوڈیا سے ہوگا۔

ایشین فٹبال کانفیڈریشن (اے ایف سی) کے زیراہتمام ورلڈکپ کوالیفائرز کے پہلے راؤنڈ کا دوسرا میچ آج کمبوڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔

اس سے قبل ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کمبوڈیا میں کھیلا جانے والا پاکستان کمبوڈیا کا پہلا کوالیفائنگ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔

کمبوڈیا کے خلاف آج کا میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر کے گروپ جی تک رسائی حاصل کرلے گی۔ گروپ جی میں سعودی عرب، تاجکستان اور اردن کی ٹیمیں پہلے ہی موجود ہیں۔

خیال رہے کہ فیفا کی جانب سے ورلڈکپ 2026 کیلئے پہلی مرتبہ 32 کے بجائے 48 ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس طرح اے ایف سی میں شامل 3 ٹیمیں ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرسکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے