اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کا نیا ریکارڈ بن گیا

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائیو سٹریمنگ کے ذریعے میچ دیکھنے والوں کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی لائیو سٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5 کروڑ (35 ملین) تک پہنچ گئی، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

اس سے قبل ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ لائیو سٹریمنگ کے ذریعے 2.8 کروڑ لوگوں نے دیکھا تھا۔

قبل ازیں سال 2023 میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل 3.2 کروڑ ناظرین نے لائیو سٹریمنگ کے ذریعے دیکھا تھا۔

واضح رہے کہ پاک بھارت میچ کے ڈیجیٹل رائٹس ڈزنی + ہاٹ سٹار انڈیا کے پاس تھے جس نے یہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جبکہ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف ایڈمنز کی جانب سے بھی شائقین کرکٹ نے لائیو میچ دکھایا تھا جس کے ناظرین کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے