اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب،13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس کل فیصل آباد میں طلب کر لیا گیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی اور ملتان کے بعد ڈویژنل ہیڈکوارٹر فیصل آباد میں کابینہ کااجلاس ہوگا، 13نکاتی ایجنڈا کابینہ اجلاس میں منظوری کےلئے زیربحث آئے گا، کابینہ اجلاس میں والڈ سٹی آف لاہور کے لئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری زیرغور آئے گی۔

ذرائع کے مطابق حویلی بخش رام سنگھ کی بحالی اور اسےمحفوظ بنانے کے لئے کابینہ سے منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے، پبلک سیکٹر ٹیکنالوجی یونیورسٹیز میں سٹاف کی بھرتی کے لئے عائد پابندی میں نرمی کے لئے بھی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے