اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی لا رہے ہیں:محسن نقوی

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی لا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن خالد محمود نے ملاقات کی،  جس میں  باہمی دلچسپی کے امور اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ ترقی وخوشحالی کے مضبوط پارٹنر ہیں،سماجی شعبوں میں بہتری کیلئے برطانوی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،برطانیہ میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں،بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی لا رہے ہیں۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپنے کام سے نام پیدا کیا ہے،محسن نقوی عوامی خدمت پریقین رکھتے ہیں،مختصر عرصے میں محسن نقوی نے کئی برس کا کام کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے