اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لیاقت علی خان ملکی خود مختاری کے چیمپئن،شہریوں کی بہبود کے حامی تھے: صدر مملکت

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قائد ملت لیاقت علی خان کی 72ویں برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد ملت لیاقت علی خان کو بے پناہ خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

صدر مملکت نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں پاکستان کی آزادی اور عوام کی فلاح کے لیے قائد ملت کے غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتا ہے، قائد ملت ملکی خود مختاری کے بڑے چیمپئن اور شہریوں کی بہبود کے زبردست حامی تھے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا ہے کہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کا قائد ملت کا وژن ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے، آئیے قائد ملت کے ایک بہتر اور خوشحال پاکستان کے لیے کام کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے