اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں: صدر مملکت

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(لاہور نیوز) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر دیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنا ظلم نہیں دیکھا، فلسطینیوں کیلئے خوراک، ادویات کی تمام سہولیات منقطع کر دی گئیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کے فلسطین پر ظلم و ستم روکنے میں ناکام رہی، اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فوراً اجلاس بلائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے