اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، صوبہ پنجاب کے امور پر بات چیت

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے وزیراعظم ہاؤس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی، ملاقات میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی موجود تھے۔

ملاقات میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

علاوہ ازیں وزیراعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے بھی ملاقات کی، جس میں صوبائی و باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے