اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد کی مراکش کے وزیر تجارت سے ملاقات

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے دورہ مراکش کے دوران مراکش کے وزیر تجارت و صنعت ریاد میزور سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و معاشی شراکت داری پر گفتگو ہوئی، دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کی سائیڈ لائن ملاقاتیں جاری ہیں۔

دورہ مراکش کے دوران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کے امدادی پروگرام کے موضوع پر تقریب میں بھی شرکت کی، جہاں انہوں نے عالمی مالیاتی اداروں اور حکومتوں کے درمیان تعاون پر روشنی ڈالی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے