اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا پھر پرواز کرنے لگا،عالمی و مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر بڑھ کر 1938روپے پر آگئی۔اس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کے دام 4900 روپے بڑھ کر دو لاکھ 2 ہزار روپے پر آگئے۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4201 روپے کے اضافے سے 173182 روپے ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے