اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چاول کی پیداوار میں اضافہ، قیمتیں کم ہونے لگیں

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں بڑھتی مہنگائی کےباعث ضروریات زندگی کی اشیا کی قیمتوں کو پرلگ گئے ہیں تاہم ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد مہنگائی کم ہونے کے امکانات نظر آنے لگے ہیں۔

اس سال چاول کی زیادہ کاشت کے باعث قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے۔ برآمد کنندگان  نے اس سال چاول کی برآمدات کے لیے 3 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

چاول کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد چاول 25 فیصد تک سستے ہوگئے ہیں۔

ذرائع کےمطابق اری 6 چاول کی قیمت میں 25 روپے کی کمی ہوئی ہے، جو اب 125 روپےفی کلوگرام پر ہے جبکہ اری 9 چاول 30 روپے کی کمی کے بعد 190 روپے میں دستیاب ہے۔

اسی طرح  پرانے 86 چاول کی قیمت میں 25 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے اس کی قیمت 210 روپے فی کلو تک گر گئی جبکہ 46 روپے کی کمی کے بعد اب  نئے86  چاول کی قیمت 161 روپے فی کلو ہے۔

سیلا چاول، جس کی قیمت پہلے 335 روپے تھی،اب 260 روپے فی کلو ہے اور باسمتی چاول جو 370 روپے تھا، اب 250 روپے فی کلو ہے۔

ہول سیل گروسرز کے وائس چیئرمین اسماعیل آگر نے نشاندہی کی ہے کہ پچھلے سال سیلاب نے فصل کو بری طرح متاثر کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے