اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں مہنگائی کی شرح38 فیصد سے متجاوز، 17 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح38.28 فیصد ہو گئی ، ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  رواں  ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ  ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 7 روپے مہنگے ہوگئے، فی درجن انڈوں کی قیمت میں10 روپے کا اضافہ ہوا، 800 گرام نمک کے پیکٹ کی قیمت میں 3 روپے،لہسن کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مٹن،بیف، آلو اور پیاز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھی گئی ، چینی کی فی کلو قیمت 7 روپے کم ہوئی، دال چنا 5 روپے، دال مونگ 7 روپے، دال ماش 8 روپے فی کلو سستی ہوئی،زندہ مرغی کی قیمتوں میں 6 روپے اور چاول کی فی کلو قیمت میں 2 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں رواں ہفتے 17 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے