اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی لگزمبرگ سٹاک ایکسچینج کے وفد سے ملاقات

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے لگزمبرگ سٹاک ایکسچینج کے وفد سے ملاقات کی، لگزمبرگ سٹاک ایکسچینج اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے مابین تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں معاشی تعلقات کو بہتر اور نئے مواقع تلاش کرنے پر بات چیت کی گئی، وزیر خزانہ نے لگزمبرگ سٹاک ایکسچینج اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے درمیان مالیاتی تعاون پر زور دیا۔

لگزمبرگ سٹاک ایکسچینج کے وفد نے سرمایہ کاروں کے ذریعے پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کیا، لگزمبرگ وفد نے کارپوریٹ گورننس کی ترویج کیلئے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے