اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے نے پاکستان سٹیٹ آئل کو 2 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پاکستان سٹیٹ آئل کو 2 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی۔

ادائیگی کے بعد پی ایس او نے پی آئی اے کی پروازوں کو ایندھن فراہمی شروع کر دی ہے، گزشتہ روز پی ایس او نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی، فیول بند ہونے کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہوگئی تھیں۔

صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو پی آئی اے سے 2 کروڑ روپے وصول ہوچکے ہیں، قومی ایئر لائنز 7 کروڑ 50 لاکھ کی رقم مزید فراہم کرے گی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے یومیہ 20 کروڑ کا جیٹ فیول پی ایس او سے خریدتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے