اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پروازوں میں تاخیر، زحمت اٹھانے پر مسافروں سے معذرت خواہ ہیں: ترجمان پی آئی اے

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) پی آئی اے نے پی ایس او کی جانب سے ایندھن کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر ہونے پر مسافروں سے معافی مانگ لی۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے بتایا ہے کہ پاکستان میں پی ایس او کی جانب سے ایندھن کی فراہمی میں تعطل کی وجہ سے کئی اندرون ملک پروازیں متاثر ہوئی ہیں، فیصل آباد سے کراچی کی پرواز میں تاخیر ہوئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے مزید کہا کہ اسلام آباد سے سکھر کی پرواز منسوخ کر دی گئی، بیرون ملک پروازیں اپنے شیڈول کے مطابق روانہ ہو رہی ہیں، پروازوں میں ہونے والی تاخیر سے مسافروں کو زحمت اٹھانی  پڑی جس پر پی آئی اے معذرت خواہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے