اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی قدر گرنے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں روئی کی قیمتوں میں کمی

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹوں میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں میں روئی کی فی من قیمت میں 5000 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ پاور ٹیرف میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر ان قیمتوں پر بھی روئی کی خریداری میں دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہے۔ اس عمل سےکاٹن اینڈ جننگ سیکٹر  کو تشویش کا سامنا ہے اور انہوں  نے ٹی سی پی سے روئی خریدنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ 

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے دو ہفتے پہلے ملک میں روئی کی قیمت 22 ہزار روپے فی من تھی اور فی 40 کلوگرام پھٹی کی قیمت 10 ہزار روپے پر آ گئی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منفی موسمی حالات اور سفید مکھی کی وجہ سے کپاس کی قومی پیداوار میں کمی ہوئی ہے۔ نیا پیداواری ہدف مقرر کرنے کے لیے کاٹن کراپ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے