اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی کابینہ کی جانب سے 5 جی سپیکٹرم نیلامی کے لیے گرین سگنل مل گیا

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے گرین سگنل دے دیا۔

 نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں ایک سپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں وزیر آئی ٹی، سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر صنعت و پیداوار شامل ہیں۔

نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 5 جی نیلامی کے لیے 300 میگاہرٹز سپیکٹرم دستیاب ہو گا اور بہت جلد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذریعے کنسلٹنٹ مقرر کرکے سپیکٹرم نیلامی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے