اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کیساتھ شیئر پلان میں 2 ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری نہ کرنیکا فیصلہ

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر پلان میں 2 ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق نگران حکومت کے دوران حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری نہیں کی جائے گی، پاور پلانٹ کی نجکاری کا پراسس نگران دور حکومت میں مکمل نہیں ہو سکتا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی کمٹمنٹ تھی، آئی ایم ایف نے پاور پلانٹس سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا مطالبہ کیا ہے، پاور پلانٹس کی نجکاری نہ ہونے پر آئی ایم ایف اقتصادی جائزے میں سخت مطالبات کر سکتا ہے۔

ذرائع نجکاری کمیشن  نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تجویز تھی پاور پلانٹس کی نجکاری سے فارن ریزرو میں اضافہ ہو گا، دونوں پاور پلانٹس کی نجکاری کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے