اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین نے مایوسی کے شکار افراد کو مفید مشورہ دیدیا

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی مسائل سے متعلق لوگوں کو اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنے کا مفید مشورہ دیدیا۔

ماورا حسین نے اپنے بچپن کی تصاویر پر مبنی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تنہائی کے شکار افراد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان سےہمدردی کا اظہار کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی کے آخری تین سال اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں گزارے، کیوں کہ جس طرح کی وہ بچی تھیں انہیں اس طرح کا سکون اور وقت درکار تھا۔

انہوں نے مایوسی کے شکار افراد کو مشورہ دیا کہ وہ روشنیوں سے دور بھاگنے کے بجائے اپنے اندر کی روحانی روشنی اور خوشی کو تلاش کرکے زندگی کو پرسکون گزاریں، انہیں بہت زیادہ کام کر کے خود کو تھکانا نہیں چاہیے۔

ماورا حسین نے مزید لکھا کہ میں اپنی صحت یا خود پر توجہ دینے کے معاملے پر شرمسار نہیں ہوں اور اپنی ذات کا خیال رکھنا ہر کسی کی ترجیح ہونی چاہیے، اگر 2020 نے مجھے کچھ سکھایا اور سمجھایا تو وہ یہ تھا کہ اپنی ذات، وجود اور صحت کا خیال رکھنا چاہیے اور ہر کسی کو اپنی آواز سننی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے