اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایندھن کا بحران یا انتظامی مسائل، پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے501 اور پی کے 502 منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور پی کے 303 بھی منسوخ ہو گئیں۔

کراچی سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 310 اور واپسی کی پی کے 311، کراچی سے اسلام آباد کی پی کے 368 اور واپسی کی پرواز پی کے 369 بھی روانہ نہیں ہو گی۔

لاہور سے دمام کی پرواز پی کے 247 کی روانگی میں پونے آٹھ گھنٹے تاخیر متوقع ہے جبکہ دبئی  سےکراچی کی پرواز پی کے 208 کی روانگی میں 7 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

اسی طرح لاہور سے ریاض کی پرواز پی کے 725 کی روانگی 9 گھنٹہ 25 منٹ جبکہ جدہ سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 742 کی آمد ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے