اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ،پاک سری لنکا میچ میں امام الحق کے کیچ پر سوشل میڈیا پر الزام تراشیوں کا سیلاب

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کیخلاف امام الحق کے کیچ پر سوشل میڈیا پر الزام تراشیاں شروع ہوگئیں۔

گزشتہ روز پاکستان کیخلاف کوشل مینڈس نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 گیندوں پر 122 رنز کی اننگز کھیلی، انکی اننگز میں 14 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔مینڈس کا کیچ حسن علی کی گیند پر امام الحق نے پکڑا اور وہ پویلین لوٹ گئے، تاہم سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سوشل میڈیا صارفین نے الزام عائد کیا کہ فیلڈر نے باؤنڈری لائن سے چھیڑ چھاڑ کی۔

دوسری جانب آئی سی سی نے امام الحق کے کیچ کی ویڈیو بھی شیئر کی ،تاہم انتظامیہ یا لنکن بورڈ کی جانب سے کسی قسم کا اعتراض سامنے نہیں آیا۔پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل دوسری جیت کچھ نام نہاد مداحوں سے ہضم نہیں ہورہی اور گرین شرٹس کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے