اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کے باعث سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اب ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 5 سو روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار روپے کا ہو گیا۔عالمی منڈی میں سونا 16 ڈالر فی اونس مہنگا ہو گیا، اضافے کے بعد عالمی منڈی میں سونے کے نرخ 1872 ڈالر فی اونس ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے