اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار، فخر اور امام کی تنزلی

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 835 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر جبکہ شبمن گِل 830 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈسن 758 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کی2 درجے  تنزلی ہوئی ہے اور وہ ساتویں سے نویں نمبر پر آگئے ہیں، اسی طرح آؤٹ آف فارم فخر زمان بھی 2  درجے  تنزلی کے بعد 11ویں سے 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

باولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ قومی ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد ٹاپ سے 10 باہر ہوگئے ہیں اور 11ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے