اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں نے اربوں روپے کما لیے

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں تیزی رہی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہو گیا۔

 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 334 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 48 ہزار 474 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 418 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 140 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 8 ارب 17 کروڑ 42 لاکھ 56 ہزار 412 روپے مالیت کے 27 کروڑ 59 لاکھ 43 ہزار 536 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے