اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فارما سیوٹیکل انڈسٹری کا ادویات کی درآمد پر ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مطالبہ

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک) فارما سیوٹیکل انڈسٹری نے ادویات کی درآمد پر تین فیصد ویلیو ایڈڈ سیلز ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مطالبہ کر دیا۔

نگران حکومت نے ادویات کی درآمد پر عائد ٹیکس سے چھوٹ کے معاملے پر ایف بی آر اور ڈریپ سے رائے طلب کر لی۔ 

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن  نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو ایک خط کے ذریعے سارے معاملے بارے آگاہ کیا۔ خط میں کہا گیا کہ درآمدی سطح پر تیار ہونے والی ادویات پر ویلیو ایڈڈ سیلز ٹیکس ہے جو کم از کم تین فیصد ہے۔ پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کا تعین ایک مقررہ حد سے زیارہ نہیں کیا جا سکتا۔

خط میں مزید کہا گیا کہ درآمدی ادویات پر ادا کردہ ٹیکس صارفین تک منتقل نہیں کیا جا سکتا اور اسی وجہ سے یہ سارا بوجھ فارما سیوٹیکل انڈسٹری کے حصے میں آ جاتا ہے۔ فارما انڈسٹری کو بحران سے بچانے کا حل یہی ہے کہ ویلیو ایڈڈ سیلز ٹیکس سے چھوٹ دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے