اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، روپے کی قدر میں اضافہ

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کے باعث روپے کی قدر میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 86 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 65 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 27 روپے 45 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ 1 ماہ سے زائد عرصے میں روپے کی قدر میں 9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے