اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان نے ورلڈکپ میں لنکا کیخلاف جیت غزہ کے ’بہن بھائیوں‘ کے نام کر دی

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کے خلاف حاصل کی گئی شاندار فتح غزہ کے ’بہن بھائیوں‘ کے نام کر دی۔

محمد رضوان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام ایکس پر لکھا کہ یہ جیت غزہ میں موجود ہمارے بہن بھائیوں کے لیے ہے، ساتھ میں انہوں نے دعا والا ایموجی بھی بنایا۔

وکٹ کیپر  نے مزید لکھا جیت میں اپنا حصہ ملانے پر خوشی ہے لیکن جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، خاص طور پر عبد اللہ شفیق اور حسن علی جنہوں نے قومی ٹیم کی جیت کو آسان بنایا۔

محمد رضوان  نے اپنے پیغام میں حیدرآباد کے عوام کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کے عوام  نے بہترین میزبانی کی اور مکمل طور پر سپورٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے