اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوپنر بیٹر عبد اللہ شفیق نے ورلڈ کپ کے ڈیبیو میچ میں اپنی دھاک بٹھا دی

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر عبد اللہ شفیق نے اپنی سلیکشن درست ثابت کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں دھاک بٹھا دی۔

سری لنکا کیخلاف ورلڈ کپ کا اہم میچ پاکستان نے 6 وکٹوں سے جیت لیا ، میچ کے دوران سری لنکن باؤلرز عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کے سامنے مکمل بے بس نظر آئے، قومی ٹیم کی فتح میں عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے نمایاں کردار ادا کیا، دونوں پاکستانی بیٹرز نے دوسری اننگز کے دوران آئی لینڈرز باؤلرز پر زبردست لاٹھی چارج کیا۔

عبداللہ شفیق ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی چھا گئے اور مشکل حالات میں سنچری بنا کر ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا، قومی ٹیم کے اوپنر ورلڈ کپ کے ڈیبیو میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل محسن حسن خان نے 1983 کے ورلڈ کپ میں 82 رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے