اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امام الحق ون ڈے میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنیوالے دوسرے بلے باز بن گئے

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق ون ڈے میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں سری لنکا کیخلاف آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں اپنے 3000 ون ڈے رنز مکمل کیے۔

امام الحق نے یہ سنگ میل 67 ویں اننگز میں حاصل کیا جو کپتان بابر اعظم سے ایک اننگ بہتر ہے جنہوں نے 3000 رنز 68 اننگز میں بنائے تھے، پاکستانی اوپنر فخر زمان اور ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ نے بھی 3000 رنز 67 اننگز میں بنا رکھے ہیں۔

جنوبی افریقا کے مایہ ناز سابق بلے باز  ہاشم آملہ 57 اننگز میں 3 ہزار رنز بناکر تیز ترین تین ہزار او ڈی آئی رنز بنانے والوں میں سر فہرست ہیں، تیز ترین 3000 رنز بنانے والوں کی فہرست میں پاکستان کے تین بلے باز ہیں جس میں بابر اعظم واحد نان اوپنر ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے