اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی صحافیوں کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ،بھارتی صحافی اپنی ہی ملکی پالیسی پر پھٹ پڑا

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے دورانپاکستانی صحافیوں کے ویزے میں تاخیرپربھارتی صحافی بھی بول پڑے۔

سینئر بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے پاکستانی صحافیوں کو ویزانہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت میں ورلڈکپ کھیل رہا ہے تو اس کے صحافیوں کو ویزا دینےسے انکار نہیں کیاجاسکتا۔راج دیپ سردیسائی نے کہا کہ صحافی کیوں سیاسی دنگل کاشکار ہوں ؟ ہمیں اچھے میزبانوں والا رویہ اپناناچاہیے۔

بھارتی صحافی نے پاکستان سے بھی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میں مستقبل میں اسلام آبادسے بھی ایسی ہی توقع رکھوں گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف نے پاکستانیوں کو کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پر سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے