اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی ،رمیز راجہ نے تصدیق کردی

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے شاہین شاہ آفریدی کی انجری کی تصدیق کردی۔

حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کمنٹری کے دوران کمنٹیٹر رمیز راجا نے تصدیق کی کہ شاہین آفریدی کی انگلی زخمی ہے اور وہ تکلیف میں باولنگ کررہے ہیں۔انہوں نے دورانِ کمنٹری امید ظاہر کی کہ پاکستان کا اگلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف ہے، امید ہے وہ ٹھیک ہوجائیں۔

ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر اوپنر امام الحق نے کوشل مینڈس کا آسان کیچ ڈراپ کیا جس کے بعد انہوں نے میگا ایونٹ میں سری لنکا کیلئے تیز ترین سنچری بناڈالی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے