اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیںدوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے جنوبی افریقہ کی لاورا ولفارٹ، نڈائن ڈی کلرک اور سری لنکا کی چمازی اتھاپتھو کو نامزد کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے