اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں گزشتہ رات کی طوفانی بارش سے کئی مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) شہر میں گزشتہ رات کی طوفانی بارش سے کئی مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ سرکاری اور نجی املاک کو بھی نقصان پہنچا۔

چیمبرز میں موجود اہم کیسز کی فائلیں ملبے تلے دب گئیں۔ درخت گرنے سے عدالتوں کی طرف جانے والے راستے بند ہو کر رہ گئے۔ پرانی انارکلی لائبریری روڈ پر بھی درخت بجلی کے تار پر گر گیا۔ متعدد علاقے بجلی کی سپلائی سے محروم رہے۔ درخت گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ناصر باغ ، باغ جناح ، ریس کورس ، مال روڈ، گلبرگ ، فیصل ٹاؤن ، جوہر ٹاؤن ، آر اے بازار کے اطراف کی آبادیوں میں بھی طوفانی بارش سے درخت گرے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے