اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی ویزوں کا معاملہ : ذکا اشرف کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف نے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کے دوران آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈ کپ کی کوریج کیلئے بھارت کی جانب سے شائقین اورصحافیوں کے ویزوں میں تاخیر پرشدید تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے سیکرٹری خارجہ سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدفترکےذریعے مسئلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کےساتھ اٹھانےکی درخواست کی۔

ذکا اشرف نے کہا کہ شائقین اورصحافیوں کے لیے ویزا کی ضمانت طے شدہ معاہدے کاحصہ ہے ، انہوں نے پاکستان حکومت سے بھارت میں کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کاجائزہ لینےکی بھی درخواست کی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے