اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کی زبردست باولنگ نے ڈیل سٹین کو اپنا گرویدہ بنا لیا

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سابق جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل سٹین بھی حسن علی کی عمدہ باولنگ کے گن گانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کیلیے ٹیم میں واپس آنے والے حسن علی نے نیدرلینڈز کے خلاف ابتدائی میچ میں2 وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں بھرپور کردار ادا کیا۔

ڈیل سٹین نے کہا کہ کافی عرصے سے حسن علی نے نئی گیند سے باولنگ نہیں کی تھی، اگر آپ کو اپنے باقاعدہ فاسٹ اوپننگ باولرز میسر نہ ہوں تو کافی مشکل ہوجاتی ہے، تاہم حسن علی نے بخوبی ذمہ داری نبھائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے