اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈین پریمیئر لیگ نے بھارتی کرکٹ کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے، شاہد آفریدی

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے انڈین پریمیئر لیگ نے بھارتی کرکٹ کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے شو میں  گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے معیار میں اب کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ پہلے ایسا کہا جاتا تھا اچھے بیٹسمین انڈیا جبکہ اچھے بولرز پاکستان سے آتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ اب پاکستان سے دونوں بیٹسمین اور بولرز آ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا انڈین پریمیئر لیگ ہونے کی وجہ سے بھی بھارت کی کرکٹ میں کافی بہتری آئی ہے اور بھارت کی کرکٹ تبدیل ہو گئی ہے۔ دھونی کے بطور کپتان آنے سے بھارت کے کرکٹ کا طریقہ بدلا ہے۔ آئی پی ایل سے بھی بھارت کو ٹیلنٹ ملا۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا ذکا اشرف سے اپیل کی ہے کہ چیئرمین شپ کے دوران ایسے کام کریں کہ آپ کے بعد آپ کو یاد کیا جائے۔ گراس روٹ لیول پر کام کریں اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے