اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے گئے

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کر دی گئی۔

انسپکٹر افضل ڈوگر گجر پورہ سے ایس ایچ او کاہنہ، انسپکٹر نصراللہ پولیس لائن سے ایس ایچ او ڈیفنس سی، انسپکٹر آصف ادریس پولیس لائن سے ایس ایچ او گجر پورہ، سب انسپکٹر ذکااللہ صدر ڈویژن ہیڈکوارٹر سے ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاون تعینات کر دیئے گئے۔

سب انسپکٹر اعتزارالحسن تھانہ چوہنگ سے ایس ایچ او تھانہ اچھرہ، انسپکٹر اختر علی پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانی نیو انارکلی، انسپکٹر سیف اللہ نیازی ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ تعینات اور  پولیس لائن سے انسپکٹر محمد جاوید ایس ایچ او تھانہ ہربنس پورہ تعینات ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے